امریکی اداکار کو فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرانے پر پچھتاوا

امریکی اداکار کو فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرانے پر پچھتاوا

 نیویارک:امریکی اداکارمیٹ ڈیمن نے 61ارب پاکستانی روپے سےزیادہ معاوضےکےکردار والی پیشکش کو ٹھکرانےپرپچھتاوے کا اظہارکیا ہے۔میٹ ڈیمن نےایک انٹرویو کےدوران بتایا کہ انہیں ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے 2009 کی فلم اواتار کا مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔اواتار دنیا کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہےجس نےباکس آفس پر 2 ارب 90 کروڑ ڈالرز سے زیادہ کمائے۔

Share this post