سوات: بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنےکے الزام میں نوجوان گرفتار
سوات میں بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف کارروائی پتھر مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی گئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا رہنے والاہے۔