17 سالہ بہو جینز پہننے پر سُسرالیوں کے ہاتھوں قتل
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں جینز پہننے پرسسرالیوں نےمبینہ طور پر17 سالہ بہوکوقتل کرڈالامہوادوہ سےتعلق رکھنےوالی 17سالہ لڑکی جینزپینٹ پہناکرتی تھی جس پراس کےنانا اور ماموں (سسر)نےاعتراض کیاتاہم لڑکی نہیں مانی اوراس مسئلہ پراس کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا ہوا۔رشتہ داروں نےڈنڈوں سےلڑکی کی پٹائی کردی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی اور بعد میں اسکی موت ہوگئی