صبح اُٹھتےہی مارننگ شوزمیں ناچ گانےشروع ہوجاتے ہیں
شبیر جان نےکہا ہے کہ مارننگ شو میں صبح صبح ناچ گانے شروع ہو جاتے ہیں ہم اپنے گھروں میں بیٹھی خواتین اور بچوں کو ان ناچ گانوں سےکیا پیغام دے رہے ہیں پہلے پی ٹی وی کے ڈراموں میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا اب صبح اُٹھتے ہی ناچ گانے ہونے لگتے ہیں بجائے اس کےاللہ کانام لیا جائے