PAKISTAN-STEEL/PRIVATISATION

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے جون 2020 میں اسٹیل ملز کے کُل 9350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دی تھی، پہلے مرحلے میں 4544 اور دوسرے مرحلے میں 509 ملازم فارغ کئے گئے، اب مل کے 4127 ملازمین باقی رہ گئے ہیں، انہیں بھی مختلف مرحلوں میں فارغ کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…