سوشل میڈیا پر سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگڈے کے درمیان گہرے تعلقات کے چرچے

سوشل میڈیا پر سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگڈے کے درمیان گہرے تعلقات کے چرچے

بالی ووڈ انڈسٹری پر تجزیہ پیش کرنے والے ٹوئٹر صارف عمیر سندھو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’تازہ خبر، بالی وڈ میں ایک نئی جوڑی کا اضافہ، سلمان خان پوجا ہیگڈےکو ڈیٹ کررہے ہیں سلمان کےپروڈکشن ہاؤس نےاداکارہ کو 2 فلموں میں بھی سائن کرلیا ہےسلمان کےقریبی ذرائع کےمطابق ان دنوں بھائی جان اور پوجا کافی وقت ساتھ گزاررہےہیں‘۔

Share this post