کراچی: محکمہ صحت سندھ نے قومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والے شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بغیر شناختی کارڈ والے افراد اپنی تعلیمی اسناد یا ب فارم کی بنیاد پر ویکسین لگواسکتے ہیں۔  شخصی ضمانت نہ ہونے کی صورت میں فارم پُر کر کے زیر استعمال موبائل نمبر کے ذریعے بھی ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…