شرمیلا فاروقی مریم نواز سے متاثر

شرمیلا فاروقی مریم نواز سے متاثر

پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمریم نواز کے کپڑوں اور جوتوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مریم نواز کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں فیصلہ نہیں کر پا رہی کہ پہلے کیا آیا ہو گا جوتے یا لباس ؟ لیکن خاصا متاثر کن ہے۔

Share this post