چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کے گھر پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد پر تفصیلی گفتگو کی شاہ زین بگٹی نے وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا-
https://twitter.com/ShahzainBugti3/status/1508011681330442240?s=20&t=gnbwVmVEVGDNhQbVHtV33w
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس@BBhuttoZardari https://t.co/CHY683Ruij
— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022
“اگر دیگر صوبوں میں بڑے بڑے منصوبے اور اسپتال بن سکتے ہیں تو کوئی بلوچستان میں بھی بن سکتے ہیں۔ اگر بلوچستان کی عوام کو انکا حق نہیں دیا جائے گا تو نقصان پاکستان کو ہوگا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
2/4 pic.twitter.com/dGnOB1XHA3— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022
“عمران خان کو گھر بھیجنے کے بعد ہم انتخابی اصلاحات کروائیں گے جس کے بعد صاف و شفاف انتخابات ہونگے اور پھر ملک بھر سے عوام کے اصل نمائندے منتخب ہوکر مل کر عوامی مفادات اور مطالبات پورے کریں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
1/4 pic.twitter.com/DnYRnuIyFw— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال@BBhuttoZardari pic.twitter.com/Z9n9GrvvGA
— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022
اسلام آباد: ملاقات کے موقع پر جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر چاکر بگٹی اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مدنی بلوچ بھی موجود
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید یوسف رضا گیلانی، فیصل کریم کنڈی، شازیہ مری اور احسان اللہ مزاری موجود
— PPP (@MediaCellPPP) March 27, 2022