سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا

سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا

پاکستان کے سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے تصدیق کی ہے۔اداکار حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ’’میرے والد کے کینسر کا علاج اسوقت شوکت خانم اسپتال میں ہو رہا ہے‘‘۔انہوں نے لکھا کہ ’’ہمیں معلوم ہے زندگی یہی ہے لیکن پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں

Share this post