ثمینہ احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
10 جولائی کو پاکستان ایکٹرز کلیکٹیو ٹرسٹ کی جانب سےسندھ گورنر ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا اس تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شوبز میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے چار سینئر فنکاروں بیگم ثمینہ احمد، بیگم خورشید شاہد (مرحوم)، قوی خان اور طلعت حسین کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔