سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں سےتقریباً 300دن سوتےہیں۔انوکھی بیماری ہےجوایک ارب لوگوں میں سےصرف ایک ہوتی ہے،یعنی اسوقت زیادہ سےزیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پُرکھا رام جیسےصرف 7لوگ ہوںگےپُرکھارام کو 23سال پہلےاس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جب وہ سونےکے لیےلیٹتےہیں تو 20سے 25دن مسلسل سوتےرہتے ہیں اس دوران اُنہیں جگاناانتہائی مشکل ہوتاہے۔

Share this post