ہالی ووڈ فلم”دی گونیز” کے ڈائریکٹر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے

ہالی ووڈ فلم”دی گونیز” کے ڈائریکٹر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے

ہالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے-وارنر برادرز نے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رچرڈ ڈونر کی موت کی تصدیق کردی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کی عمر 91برس تھی -رچرڈ ڈونر نے سُپرمین، دی گونیز اور مہلک ہتھیاروں کی سیریز کی ہدایت کاری کی

Share this post