اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ 70 سال سے رائج نظام میں اصلاح اور تبدیلی ضروری ہے، اس نظام کو جادو کی چھڑی سے تبدیل نہیں کر سکتے۔شہری کو سستا اور جلد انصاف ہمارا مقصد ہے،امید رکھتا ہوں ریاست شہریوں کیلئےسستا انصاف کا وعدہ پورا کرے گی، عدلیہ کو بہت سارے چیلنجز کاسامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…

ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…