قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی میں خصوصی “لوگو” جاری

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی میں خصوصی “لوگو” جاری

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونےکی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشیوں اورمبارک موقع پر “عزم عالی شان، شاد رہےپاکستان” کے عنوان سے خصوصی ‘لوگو’ جاری کردیا ہے یہ پاکستان سے محبت اور اس عزم کی تجدید ہے کہ ہمارے بہادر اور عظیم بزرگوں اور شہداء نے جس عزم سے پاکستان بنایا تھا-

Share this post