حکومت پنجاب کے محکمہ ریونیو کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق مورخہ 7 اکتوبرکو پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے ہدایت جاری کی ہے کہ صوبے میں بیوروکریٹس کے لیے 93 لگژری گاڑیاں خریدی جائیں-اور تمام 93 گاڑیوں کو حاصل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 98 کروڑ 91 لاکھ 16 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔

https://twitter.com/miqazi/status/1584401645701828609?s=20&t=7gnX_98bfywB39gxBmXmoQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…

ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…