تفصیلات کے مطابق مراسلہ میں کہا گیا کہ دس دس فیصد پینشن میں اضافہ یکم اپریل 2022 سےکیاجائےگا،یکم اپریل 2022 تک ریٹائرڈ ہونےوالےملازمین کی پینشن میں دس اضافہ ہوگا،نیٹ پینشن پردس فیصد اضافہ لاگوہوگاتاہم میڈیکل الاونس شامل نہیں ہوگا۔مراسلہ کےمطابق فیملی پینشنرز پربھی فیصلہ پینشن کم گریجٹی سکیم 1954 کےتحت لاگو ہوگا،پنجاب حکومت کےایسےریٹائرڈ ملازمین پرفیصلہ لاگوہوگاجوکہ بیرون ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…