پنجاب حکومت نے دریائے چناب پر دو ڈیمز بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، پرویز الٰہی

پنجاب حکومت نے دریائے چناب پر دو ڈیمز بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، پرویز الٰہی

  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے یورپی یونین کی سفیرڈاکٹر رینا کیونکا نےملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کےفروغ اور مختلف شعبوں خصوصا پانی کےنئے ذخائرکی تعمیراور سمال ڈیمز بنانےکےحوالےسےتعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پرویز الہی نے کہا کہ پنجاب حکومت ، جنوبی پنجاب کے علاقے کوہ سلیمان کے ہل ٹورنٹس کیلئے چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں گے

Share this post