اہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا سینیئر وزیر کے عہدے سےاستعفیٰ منظور کرلیا گیا۔گورنرپنجاب نے عبدالعلیم خان کا وزارت سےاستعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق علیم خان نے گزشتہ ماہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں اپنا اسعتفیٰ پیش کیا تھا۔