ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد

ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد

پاکستان میں کورونا کی لہرکی شرح میں ایک بارپھر اضافہ 24 گھنٹوں میں 24 اموات گزشتہ روز کورونا کے 50ہزار531 نئے ٹیسٹ کئے گئے 1 ہزار 683 نئے کیسز سامنےآ گئے۔ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.33 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 493 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 67 ہزار633 ہو چکی ہے-

Share this post