pic from google

وزیر اعظم عمران خان نےٹوئٹر پرلکھاجولائی میں ریکارڈریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کو سراہتا ہوں ایف بی آرنےجولائی میں 410 ارب روپےاکٹھےکیے۔تاریخی اعتبارسےجولائی میں جمع کیجانے والی سب سےبڑی رقم ہےاورابتک جولائی کےمہینےمیں یہ ہدف سب سےزیادہ ہےجولائی کےلیےہدف سے 22فیصد زیادہ ریونیواکٹھاکیا۔ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا اور افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مری: 4 سالہ بچی نمونیا کے باعث دم توڑ گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے جھیکا گلی میں 4 سالہ…

عاصم اظہر نےماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر…

Truck with wheat cargo stolen from Karachi Port

A truck carrying wheat cargo was stolen from Karachi Port. A truck…