پاکستان رواں سال بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری شروع
اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان رواں سال بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری شروع کردے گا، اس سلسلے میں چارجنگ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کا کام شروع کردیا ہے۔اس سلسلے میں اسلام آباد میں الیکڑک کاروں کی چارجنگ اور دیگرامور سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا ، اس شعبے میں چارجنگ انفراسٹرکچرکلیدی حیثیت رکھتا ہے