کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات,مرنے والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئ

Picture from google

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات,مرنے والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئ

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات ہوئی ہیں مرنے والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئی ہے۔ملک میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی ہے۔ملک بھرمیں کورونا کے 49 ہزار 503 ٹیسٹ کے کئے کورونا کے مزید 2 ہزار452 نئے کیسز سامنے آئے کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 91 ہزار 727 ہوگئی ہے۔

Share this post