مریم نواز نے اپنی آڈیو ٹیپ سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا میرا پرائیویٹ فون کیوں ٹیپ کیا گیا، پہلے مجھ سے معذرت کی جائے، پاکستان کے دوشہری آپس میں کیا گفتگو کرتے ہیں اس کا مجھے جواب نہیں دینا،میں کسی کے بارے میں جوکچھ کہوں کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ مجھ سے معذرت کرنے کا مطالبہ کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…