نوازشریف کے تربیت یافتہ کارکن نے وفاقی وزیرپر جوتا پھینک دیا

نوازشریف کے تربیت یافتہ کارکن نے وفاقی وزیرپر جوتا پھینک دیا

آزاد کشمیر باغ کے انتخابی جلسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور پر جوتا پھینک دیا گیا۔ جوتا ان کے ساتھ کھڑے شخص کو لگا، واقعے کے بعد جلسے میں بھگدڑ مچ گئی۔ذرائع کے مطابق موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی۔

Share this post