ملک بھر میں کورونامثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.63 فیصد

ملک بھر میں کورونامثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.63 فیصد

ملک بھر میں کورونا سے مزید 21 اموات 1 ہزار590 نئے کیسز رپورٹ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 43 ہزار 790 نئے ٹیسٹ کئے گئےملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.63 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار618 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 76ہزار682 ہو چکی ہے-

Share this post