ملک میں موسم کی صورتحال

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگاآزادکشمیر، گلگت بلتستان اور پنجاب کے بعض اضلاع میں بارش کا امکان ہے بلوچستان پنجاب کے بیشتر علاقوںخیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاعسندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا –سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور لاہور میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

Share this post