عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان میں مون سون کے اختتام کی خبر سنادی۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہےکہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں مون سون کے اختتام کا وقت آچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ آنے والے ہفتے میں مون سون کے ختم ہونے کا سازگار وقت ہے، عام طور پر پاکستان میں 17 سمتبر سے مون سون ختم ہونا شروع ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…