مینار پاکستان، عائشہ اکرم کا معاملہ : اداکارہ میرا کا مردوں کو انوکھا مشورہ ،سب حیران رہ گئے

مینار پاکستان، عائشہ اکرم کا معاملہ : اداکارہ میرا کا مردوں کو انوکھا مشورہ ،سب حیران رہ گئے

سوشل میڈیا پراداکارہ میرا نےمینار پاکستان پرعائشہ اکرم کےواقعہ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیاہےجس میں وہ لڑکیوں کو مشورہ دیتی ہوئی نظرآرہی ہیں کہ لڑکیوں کی عزت کیا کریں، احترام، تہذیب، اخلاق، لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کوچھیڑنے پر مجبور ہوجائیں۔ میراجی کےبیان پرسوشل میڈیا صارفین بھی حیران پریشان رہ گئےہیں۔

Share this post