گھریلوجھگڑا، میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی

گھریلوجھگڑا، میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی

تھانہ کورال کےعلا قےغوری گارڈن میں ذیشان علی اورارم بی بی میں گھریلوناچاقی اوربچےلےجا نےپرجھگڑےکےدوران دونوں نےایک دوسرےپرفائر کر دیا فائر نگ سے دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئےمقامی پولیس وقوعہ کی اطلا ع مو صول ہو تے ہو ئے مو قع پر پہنچ گئی اور دونو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔کورال پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

Share this post