میٹرک سائنس کا ریاضی کا پرچہ بھی وقت سے پہلے آؤٹ
کراچی میں بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جاری میٹرک سائنس گروپ کےامتحانات کا دوسرا اور آخری پرچہ بھی آؤٹ ہوگیاریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے 9 بجے آؤٹ ہوا،جبکہ پرچہ شروع ہونےکا وقت 9 بج کر 30 منٹ تھاجبکہ کنٹرولرامتحانات کا کہنا ہے کہ ریاضی کاپرچہ سینٹرزپرجانےکےبعد آؤٹ ہوا،بورڈ سے پرچہ نکل جانےکے بعد سینٹر سپرنٹنڈنٹ کی ذمہ داری ہے-