تھانہ سیکرٹریٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،2650 گرام چرس 50 گرام آئس برآمد
یس پی سٹی زون راناعبدالوہاب کی ہدایت پرتھانہ سیکرٹریٹ نےمنشیات فروشوں کےخلاف کارروائی کی-دوران کاروائی بدنام زمانہ تین منشیات فروش کوگرفتارکرکےقبضہ سے 2 ہزار 650 گرام چرس 50 گرام آئس برآمد کی گئی ملزمان تعلیمی اداروں میں منشیات بھی سپلائی کرتے تھے ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں منشیات فروشی کے معتدد مقدمات درج ہیں ملزمان میں عمران مطلوب، شہزاد اور عدیل شامل ہیں