آئیں پاکستان اورپاکستانیوں کی خوشخالی کے لیے مل کرکام کریں:وزیراعظم کی اپوزیشن کودعوت

آئیں پاکستان اورپاکستانیوں کی خوشخالی کے لیے مل کرکام کریں:وزیراعظم کی اپوزیشن کودعوت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزمائیشوں ، آفات اورپھرپاکستان کومعاشی دلدل سے نکالنے اورآج بجٹ پاس کروانے پر سب سے پہلے میں اللہ کا شکرادا کرتا ہوں

ان کا کہنا تھا پھرشکریہ اپنے ساتھیوں ، اتحادیوں اور تمام پاکستانیوں کا جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا

وزیراعظم نےاپوزیشن کودعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیں ملکرپاکستان کی ترقی کے لیے جدوجہد کریں

Share this post