معروف کمپنی کا پاکستان میں موبائل اسمبلنگ یونٹ قائم کرنیکا اعلان
ذرائع صنعت و پیداوارکے مطابق سام سنگ دو پاکستانی کمپنیاں بہت جلد پاکستان میں پروڈکشن پلانٹس لگارہی ہیں ۔ دونوں کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کی موبائل فون تیار کرنے کی ماہانہ صلاحیت 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان کی ماہانہ طلب 3.6 ملین موبائل فون کی طلب ہے جبکہ 21 موبائل کمپنیاں پاکستان میں آچکی ہیں