لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کی شکار بس کو نقصان پہنچا ہے تاہم بس میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے۔ بریک فیل ہونے کے باعث میٹرو بس جنریٹر اور جنگلے سے ٹکرا گئی۔ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں،بس کو ٹریک سے ہٹا کرٹریک کو کلئیر کر دیا گیا ہے

Share this post