خیبرپختونخوا کے سیلاب سےمتاثرہ اضلاع میں 25 ہزارحاملہ خواتین متاثر ہوئی ہیں، جن کیلئے حکومت کی جانب سے 13 اضلاع میں زچہ و بچہ کیمپس قائم کیے گئے ہیں زچہ بچہ میڈیکل کیمپس کیلئے نیو بورن اور سیفٹی کٹس مہیا کی گئی ہیں، اب تک پندرہ ہزار حاملہ خواتین کی اسکریننگ کی گئی ہے۔سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں 20 ہزار زچگیاں متوقع ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سڑک اور عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والوں پر جرمانے

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کےمطابق گزشتہ ماہ کچرا پھینکنےپر 143 افراد کوفی کس…

ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی

کوئٹہ سے عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھر ضلع لسبیلہ جانے والے…

کراچی میں بارش، سی اے اے نے چھوٹے طیاروں کا آپریشن روک دیا

سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…