پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت

پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت

لندن:پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت ،معروف صحافی طاہرملک نے انکشاف کیا ہے کہ  نواز شریف کی ہدایات ہیں کہ بیانیہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور اینٹی پاک فوج ہی رکھنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کوزیادہ سے زیادہ ٹارکٹ کریں اورروزانہ کی بنیاد پر مجھے ساری ر پورٹ بھی بھیجی جائیں

Share this post