کراچی: سی اے اے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
کراچی: ۔ پی سی اے اے نے ملک کے بلند ترین ائر فیلڈ اور سیاحتی مقام اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایم/ایس ایئربلیو کی پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا خیرمقدم کیا ABQ 251 اور ABQ 252 میں مجموعی طور پر 340 مسافروں نے سفر کیا۔