جنسی جرائم کوصرف خواتین سےنہیں جوڑاجاسکتا وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نےکہاخواتین جو مرضی پہنیں لیکن جوشخص ریپ کرتاہےوہی اسکا ذمہ دار ہےمیں نےپردے کا لفظ استعمال کیا،پردےکامطلب صرف لباس نہیں،پردہ صرف خواتین کےلیے ہی نہیں ہے، مردوں کے لیے بھی ہے، اسلام خواتین کو عزت و احترام دیتاہےاسلام میں پردےکامقصدبگاڑکوروکناہےجنسی جرائم کوصرف خواتین سےنہیں جوڑاجاسکتا صرف خواتین نہیں بچے بھی جنسی جرائم کا شکار ہو رہے ہیں