بھارت کے سب سے بڑے پورٹ آپریٹر نے پاکستان، افغانستان اور  ایران کو کارگو ہینڈلنگ کی سہولیات دینے سے انکار کردیا۔ذرائع  کے مطابق بھارتی پورٹ آپریٹر ’اڈانی پورٹس‘ نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے پاکستان، افغانستان اور ایران کی کارگو کو سہولیات نہیں دی جائیں گی۔ اڈانی پورٹس کے مطابق تجارتی ایڈوائزری 15 نومبر سے اڈانی پورٹس کے ذریعے چلنے والے تمام ٹرمینلز اور  تھرڈ پارٹی ٹرمینلز  پر لاگو ہوگی۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…