وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلالیا

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلالیا

اسلام آباد:  آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔اس سلسلے میں   بیرسٹر سلطان، سینئر رہنما خواجہ فاروق، سردار تنویر ملاقات کریں گے۔ آزاد کشمیر کی صدارت، وزرات عظمی، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور کابینہ کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بھی شریک ہوں گے۔

Share this post