عمران خان سے سخت سوالات پر جرمن ٹی وی اینکر کو جنسی دیاتی اور قتل کی دھمکیاں

عمران خان سے سخت سوالات پر جرمن ٹی وی اینکر کو جنسی دیاتی اور قتل کی دھمکیاں

جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان کا کہنا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں اور انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے تمام کمنٹس بند کردیئے ہیں کوئی آزاد تقریر کے مسائل نہیں ہیں! آپ کو ٹویٹ کرنے کی آزادی ہے۔ مجھے پڑھنے یا نہ پڑھنے کی آزادی ہے-

Share this post