عمران خان کو آج شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

عمران خان کو آج شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان شوکت خانم اسپتال ميں زيرعلاج ہیں اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی طبعيت پہلے سے بہتر ہے، ڈاکٹروں کا پینل آج عمران خان کا مکمل طبی معائنہ کرےگا۔ایک بار پھر ایکسرے اور ٹیسٹ کروائے جائیں گے، جس کے بعد ڈاکٹرز کے بورڈ عمران خان کو ڈسجارچ کرنے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

Share this post