شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو سپورٹ پچھلی حکومت کو ملی وہ اگر ہمیں ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی دھرتی عظیم ہے اور اس دھرتی کے لوگ کریٹو ہیں، کراچی شہر کے پانی کا مسئلہ حل کرنا چاہتا ہوں۔