بھارت میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج ، تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند

بھارت میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج ، تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند

جاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کودبانےکےلئے کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند کردئیے گئے۔کرناٹک کے وزیراعلی نے بیان میں کہا کہ اسکول اورکالجز بند کرنے کا فیصلہ امن وامان بحال رکھنے کےلئے کیا گیا ہےکرناٹک کے کالجز میں باحجاب طالبات کے کلاسز لینے پرپابندی عائد کی گئی ہےحجاب پرپابندی کیخلاف 5 طالبات نے کرناٹک ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔

Share this post