حارث رؤف نے افغانستان کے خلاف میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی جس کے بعد وہ رواں ورلڈ کپ میں پاکستان کے  تیزترین بولر بن گئے۔اس کے علاوہ حارث رؤف رواں ورلڈ کپ میں 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے والے دوسرے بولر ہیں ۔اس سے قبل جنوبی افریقا کے نورجی 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرواچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…