پشاور کے ایک گودام سے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد کرلی گئیں۔برآمد شدہ ادویات پر خیبر پختونخوا، سندھ حکومت ، سی ڈی اے اور سرکاری اسپتالوں کی مہریں لگی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہےکہ سرکاری لیبل و مہریں ہٹا کر دواؤں کو دوبارہ پیک کیا جا رہا تھا تاکہ انہیں مارکیٹ میں فروخت کیا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…