فیصل قریشی لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے

فیصل قریشی لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے

نجی ٹی وی چینل پر شو میں فیصل قریشی بطورِ میزبان ٹک ٹاکرز کےساتھ سالگرہ کا گیت گانےمیں مصروف تھےمسکان نامی ٹک ٹاکرنےاپنی ساتھی کو تھپڑ مارنے شروع کردیئے جس پر اُنہوں نےمسکان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیا کررہی ہرشوآن ائیر جارہا ہے مذاق بنایاہوا ہےگیم کوآپ نےشو کی انتظامیہ سےکہاکہ آپ ایسےجاہل اوربدتمیزلوگوں کوکہاں سےلائےہیں؟   –

Share this post