وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہےکہ مستقبل ڈگریوں کا نہیں بلکہ ہنرکا ہے۔1 لاکھ 70 ہزارلوگوں کو ہم ہنر کی تربیت دےرہے ہیں ہمارے زمانےمیں ڈگری سب کچھ تھی مگر آنےوالے وقت میں ڈگریوں کی ضرورت نہیں پڑےگی اس وقت صورتحال یہ ہےکہ ہمیں ٹریننگ کے دوران بیشتر ایسے لوگ مل رہےہیں جن کے پاس ڈگریاں ہیں مگرنوکریاں نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…