فرانس کا قومی دن؛ شاندار آتش بازی سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام

فرانس کا قومی دن؛ شاندار آتش بازی سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام

پیرس: قومی دن کےموقع پر قومی دن منایاجا رہا ہےجس موقع پرمختلف تقریبات اور فوجی پریڈزکا اہتمام بھی کیا گیاجس میں یورپ سمیت مختلف خطوں سےمہمان شریک ہوئے۔جوں ہی گھڑیوں کی سوئیاں اگلےروز یعنی 14 جولائی کی طرف بڑھیں توفرانس کی فضاؤں میں شاندارآتش بازی کے رنگ برنگے نظارے نظر آنےلگےجو یہ نوید سنا رہے تھےکہ ہم ایک آزاد قوم ہیں۔

Share this post